خراماں خراماں ہم چلے آئے
جیہ لائبریرین فروری 4، 2009 #83 ڈالی ڈالی پہ پھول کھلیں جب ہم آئیں جناب ہم آج خود ستائی کے موڈ میں ہیں
ابن سعید خادم فروری 4، 2009 #84 ذہانت کا تقاضہ یہ ہے کہ ہفتے میں کم از کم سات روز خود ستائش کے موڈ میں رہا جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2009 #89 صحیح کہہ رہے ہیں عمران بھائی محسوس یہ ہوتا ہے کہ امریکہ کی ان پر بھی نظر ہے کہ وہاں بھی بدامنی ہو جائے۔
صحیح کہہ رہے ہیں عمران بھائی محسوس یہ ہوتا ہے کہ امریکہ کی ان پر بھی نظر ہے کہ وہاں بھی بدامنی ہو جائے۔