لیجئے اب تو اپیا کا فرمان بھی جاری ہو گیا۔ اب تو گھر جانے کے بارے میں سوچنا ہی ہوگا۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2009 #101 لیجئے اب تو اپیا کا فرمان بھی جاری ہو گیا۔ اب تو گھر جانے کے بارے میں سوچنا ہی ہوگا۔
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2009 #104 نہ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہاں معانقے نہ ہوا کریں، یہ کیسے ممکن ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2009 #111 ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں، لیکن ٹھہریں پہلے میں سری دیوی سے اجازت لے لوں۔
الف عین لائبریرین فروری 4، 2009 #119 ذکر کس پری وش کا چل رہا تھا یہاں؟ یہ سری دیوی کی کیا بات چل رہی تھی۔
زین لائبریرین فروری 4، 2009 #120 رہنے دیجئے اب تو میں جارہا ہوں ورنہ پیچھے دیکھ کر بتادیتا۔ اچھا، سب کیسے ہیں اعجاز صاحب، سعود بھیا، شمشاد بھائی ، عندلیب بہنا، سارہ بہنا، فاطمہ بہن، وجی بھائی جلدی سے پیغام دیجئے کہ مجھے دیر ہورہی ہے ۔
رہنے دیجئے اب تو میں جارہا ہوں ورنہ پیچھے دیکھ کر بتادیتا۔ اچھا، سب کیسے ہیں اعجاز صاحب، سعود بھیا، شمشاد بھائی ، عندلیب بہنا، سارہ بہنا، فاطمہ بہن، وجی بھائی جلدی سے پیغام دیجئے کہ مجھے دیر ہورہی ہے ۔