فاطمہ ہے تو غم کیوں کرتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین فروری 10، 2009 #883 قاعدہ میرا یہی ہے کہ ایک دن کے پیغامات تلاش کرتا ہوں، اور آخر سے دیکھتا ہوا آتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس کا نمبر بعد میں لگے گا۔
قاعدہ میرا یہی ہے کہ ایک دن کے پیغامات تلاش کرتا ہوں، اور آخر سے دیکھتا ہوا آتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس کا نمبر بعد میں لگے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #884 کیا کہہ سکتا ہوں۔ میں تو جوں جوں پیغامات آتے ہیں، دیکھتا رہتا ہوں۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2009 #885 گر چہ میری نگاہ بھی سدا نئے پیغامات پر ہی رہتی ہے پر کبھی کبھی مصروفیت کا مارا میں بیچارا۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2009 #892 اپیا میرا ہی ارادہ تھا۔ آپ کیسی ہیں اور اس قدر گم گم کہاں رہتی ہیں؟
ع عندلیب محفلین فروری 10، 2009 #893 بات دراصل یہ ہے کہ میرے چاروں بچوں کو بخار ہے ، بس اسی وجہ سے پریشان ہون اور وقت نہین دے پا رہی ہوں ۔
بات دراصل یہ ہے کہ میرے چاروں بچوں کو بخار ہے ، بس اسی وجہ سے پریشان ہون اور وقت نہین دے پا رہی ہوں ۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2009 #895 تو ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا اپیا؟ ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارے بھانجے بھانجیاں صحت یاب ہو جائیں۔
سارہ خان محفلین فروری 10، 2009 #896 ٹھیک ہو جائیں گے انشاء اللہ جلد ہی ۔۔آمین۔۔ آپ ان کا بہت خیال رکھیں ۔۔۔۔
زین لائبریرین فروری 10، 2009 #897 ثابت سلامت رکھیں اللہ پاک آپ اور تمام گھر والوں کو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ پریشان نہ ہو۔انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
ثابت سلامت رکھیں اللہ پاک آپ اور تمام گھر والوں کو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ پریشان نہ ہو۔انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
ابن سعید خادم فروری 10، 2009 #898 جلدی سے عارضے کے بارے میں مزید بتائیں اپیا کہ ایسا کیا ہو گیا کہ سارے بچے بیک وقت شکار ہو گائے مرض کے؟
جلدی سے عارضے کے بارے میں مزید بتائیں اپیا کہ ایسا کیا ہو گیا کہ سارے بچے بیک وقت شکار ہو گائے مرض کے؟