ثمر کی ث تو آپ کھا گئ زینب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین فروری 10، 2009 #870 ذہین نہ ہونے کا ثبوت ہے بھائی عقاب تو پلک چھپکتے میں آتا ہے اور وار کرکے چلا جاتا ہے مگر آپ کو شاید شکار کرنا آتا نہیں
ذہین نہ ہونے کا ثبوت ہے بھائی عقاب تو پلک چھپکتے میں آتا ہے اور وار کرکے چلا جاتا ہے مگر آپ کو شاید شکار کرنا آتا نہیں
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #871 روز روز کا آنا جانا ڈراوا کم کر دیتا ہے ناں۔ اس لیے بھی نعرہ لگانا پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2009 #876 ضروری ہے کہ اتنی مصروفیت میں دن گزار کے گھر جا کر تھوڑا آرام کیا جائے۔
سارہ خان محفلین فروری 10، 2009 #877 طریقہ یہ نہیں سعود بھیا ۔۔ وہ گھر جا کر پھر یہیں پائے جائیں گے ۔۔
وجی لائبریرین فروری 10، 2009 #878 ظاہر ہوتا ہے شمشاد بھائی آپ شاید گھر پر ہیں اس لیئے ایسا کہ رہے ہیں