مغزل
محفلین
ویسے مغل بھائی یہ تو مانتے ہیں ان کہ"سوئی "ہوئی بلی کی بھی بڑی دہشت ہوتی ہے
نہ کون کہے گا ، بھئی دہشت ہے تو میں بھی ہاں میں سر ہلا رہا ہوں نا ؟؟
ویسے مغل بھائی یہ تو مانتے ہیں ان کہ"سوئی "ہوئی بلی کی بھی بڑی دہشت ہوتی ہے
آہم۔یہانکیا ہو رہا ہے۔۔۔میری غیر حاضری سے فائدہ۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ،،، بھئی کوئی مجھ سے آرام سے مانگ کے لے تو بناکسی بحث کے دے دوںگی اور اگر کوئی چھینا جھپٹی کرنے کی کوشیش کرے تو دیکھو پھر ہمارا مغلیہ خون بھی ٹھاٹھیئں مارنے لگ جاتا ہے اور ہم اکڑ جاتے ہیں ۔۔مغل بھائی آپ نے مجھے بلی بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففففففففففف حد ہو گئی پہلے گڑیاکہتے تھے چلیں وہ بھی ٹھیک تھا ابھی بلی وہ بھی لڑاکی۔۔۔۔رکیں میں آپ سے آ کے لڑتی ہوںزرہ
نہ کون کہے گا ، بھئی دہشت ہے تو میں بھی ہاں میں سر ہلا رہا ہوں نا ؟؟
لو۔میں کچھ کہتی ہوںبھلا۔۔۔غصہ بس صرف دکھاوے کی چیز ہے بس۔ویسے آپ کو کب کیا غصۃ میںنے ۔۔وہ تو مغل بھائی سے ٌڑ رہئی تھی میں
یعنی کہ کچھ کہنا بھی تھا۔۔۔۔۔۔ وہ بھی بنا کسی غلطی پر ۔۔۔
انہونی یہ کیسی ہوگئی؟زینب بہنا اس دھاگے میںکیسے پہنچ گئیں؟
اتنا غصہ نہیں کیا کرو نہ ۔۔۔
سب حروف گڑبڑ ہوگئے زینب ۔۔۔ شمشاد بھائی ا کر پھر ڈانٹیں گے ۔۔۔
اب نئے سرے سے شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔
پیار بھی نہیں تھا وہ غصہ نہیں تھا تو ۔۔۔