ضرور کوئی بات ہے جبھی تو اس دھاگے پر سناٹا چھایا ہے۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 5، 2009 #203 ظاہر ہے طائرانہ نگاہ ڈالیں گے تو کوئ نہ کوئ تو نظر آہی جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 5، 2009 #210 لیجئے یہاں تو اپیا بھی آ گئیں اور حسن بھائی پہلے سے ہی ہیں۔ بھئی ابھی تو آدھے گھنٹے سے پہلے جاؤں گا نہیں اور جب نکلوں گا تو تقریباً ڈیڑھ دو گھنٹے میں گھر پہونچ سکوں گا ان شاء اللہ۔
لیجئے یہاں تو اپیا بھی آ گئیں اور حسن بھائی پہلے سے ہی ہیں۔ بھئی ابھی تو آدھے گھنٹے سے پہلے جاؤں گا نہیں اور جب نکلوں گا تو تقریباً ڈیڑھ دو گھنٹے میں گھر پہونچ سکوں گا ان شاء اللہ۔
حسن علوی محفلین فروری 5، 2009 #211 لیجیئے بھلا مجھے کیا ہونا ھے میں تو بالکل ٹھیک ہوں، آپ کہیئے کیسی ہیں؟
ع عندلیب محفلین فروری 5، 2009 #212 مییں تو ٹھیک ہوں ، پر جب سے آپ نے پاکستان کا چکر لگایا ہے کافی بدلے بدلے نظر آرہے ہیں ۔
حسن علوی محفلین فروری 5، 2009 #213 نہیں جی ایسی تو کوئی بات نہیں ھے عندلیب، مگر یہ کہیئے کہ آپ کو ایسا کیوں محسوس ہوا
حسن علوی محفلین فروری 5، 2009 #215 ہوا ھے کچھ نہ کچھ جو آپ نے ایسا کہا، کیا میری کوئی بات بُری لگی آپ کو تو ضرور کہیئے
ع عندلیب محفلین فروری 5، 2009 #216 یہ لو اور ایک نی ہی بات کردی آپ نے، مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے کبھی کسی کا دل دکھایا ہے ۔
حسن علوی محفلین فروری 5، 2009 #217 اگر آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں جی مگر کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کسی نہ کسی کا دل دکھ ہی جاتا ھے اور آپ کو احساس بھی نہیں ہوتا، ھے نا؟
اگر آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں جی مگر کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کسی نہ کسی کا دل دکھ ہی جاتا ھے اور آپ کو احساس بھی نہیں ہوتا، ھے نا؟