کیا کریں؟ یہ اپنے آپ کو بچے سمجھیں تو تب ناں۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #967 ہم رات انٹرنیٹ ڈسکنکٹ ہونے کے باعث یوں ہی ایک ای بک پڑھتے پڑھتے سو گئے تھے۔ ابھی چار بجے کے قریب پانی پینے اٹھے تو ایک ای میل موصول ہوئی تھی اسے پڑھا پھر محفل گھومنے چلے آئے۔
ہم رات انٹرنیٹ ڈسکنکٹ ہونے کے باعث یوں ہی ایک ای بک پڑھتے پڑھتے سو گئے تھے۔ ابھی چار بجے کے قریب پانی پینے اٹھے تو ایک ای میل موصول ہوئی تھی اسے پڑھا پھر محفل گھومنے چلے آئے۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #969 اجی حضؤر کوئی ایک دو بار! یہ تو مستقل ہم زلف کی مانند پہلو میں کھلا پڑا رہتا ہے۔
زین لائبریرین فروری 11، 2009 #970 بھئی میں تو چلا سونے،زبردستی سونے کی کوشش کرونگا کیونکہ کل ضروری کام سے سویرے سویرے ہی اٹھنا ہے ۔لیکن یہ کمبخت نیند 6 بجے سے پہلے آتی ہی نہیں۔
بھئی میں تو چلا سونے،زبردستی سونے کی کوشش کرونگا کیونکہ کل ضروری کام سے سویرے سویرے ہی اٹھنا ہے ۔لیکن یہ کمبخت نیند 6 بجے سے پہلے آتی ہی نہیں۔
ابن سعید خادم فروری 11، 2009 #974 ٹھریے آپ اس وقت کہاں حسن بھائی۔ خیر یہاں تو تھوڑٰ دیر میں فجر کی ازان ہونے والی ہے۔
زین لائبریرین فروری 11، 2009 #975 ث کا کام تو میں نے پہلے ہی ختم کردیا ہے ۔ وہاں آذان جلدی نہیںہوتی ؟ یہاںتو 6 بجے فجر کی آزان ہوتی ہے ۔
ث کا کام تو میں نے پہلے ہی ختم کردیا ہے ۔ وہاں آذان جلدی نہیںہوتی ؟ یہاںتو 6 بجے فجر کی آزان ہوتی ہے ۔
زین لائبریرین فروری 11، 2009 #979 حیرت ہے شمشاد بھائی آپ ج کے بعد ب کو دوبارہ ہاتھ سے پکڑ کر لے آئے۔ لگتا ہے آپ پانچ چھ پیچیز ایک جگہ کھول کر پھر ایک ایک کا جواب دیتے ہیں۔
حیرت ہے شمشاد بھائی آپ ج کے بعد ب کو دوبارہ ہاتھ سے پکڑ کر لے آئے۔ لگتا ہے آپ پانچ چھ پیچیز ایک جگہ کھول کر پھر ایک ایک کا جواب دیتے ہیں۔