الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اس میں پریشانی کی کیا بات ہے۔ جس دن فہیم کی شادی ہو گئی، بہت سے سلسلے خود بخود ختم ہو جائیں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
بھائی صاحب آپ مجھے ہی ٹکریں کیوں مارتے رہتے ہیں:(
اور ٹکر بھی شادی والی دے ماری ابھی تو:rolleyes:
 
پر شمشاد بھائی اس دن آپ ایک پیگام اور پوسٹ کریں گے کچھ یوں۔

ایک فہیم صاحب ہوتے تھے بہت فعال۔۔۔۔۔ پھر ان کی بھی شادی ہو گئی۔
 

سارہ خان

محفلین
ٹھیک سے سنائی جو نہیں دیتا تم کو ۔۔ جو میٹھے ہوتے ہیں خود ان کو ہی میٹھا لگتا ہے میرا بولنا ۔۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top