الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
غائب کہاں تھی آپ عندلیب بہنا اور سعود بھائی؟

اب طبیعت کیسی ہیں عندلیب بہنا؟

عندلیب اپیا آپ سے میرے علاوہ اور کون کون ڈرتے ہیں؟
میں تو بہنوں‌سے نہیں‌ڈرتا :grin:
کیونکہ کبھی کسی بہن نے مجھ پر غصہ کیا ہی نہیں‌
:)
 

زین

لائبریرین
قبلہ ،فٹ سے سمجھنا کس طرح‌ہوتا ہے ہمیں‌ بھی ذرا فٹ سے سجھائیے ۔:grin:

اور عندلیب بہنا ، لگتا ہے اوپر میرا پیغام (پیغام نمبر 914)نظروں‌سے گزرا نہیں ؟
 

زین

لائبریرین
گر طبیعت ٹھیک نہیں‌تو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیئے۔

میں‌ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں‌ الحمداللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top