حلوہ تو نہیں پر مچھلی بنا رہی ہوں اس لئے دھیان اس طرف لگا ہوا ہے ۔۔۔
سارہ خان محفلین فروری 28، 2009 #941 حلوہ تو نہیں پر مچھلی بنا رہی ہوں اس لئے دھیان اس طرف لگا ہوا ہے ۔۔۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #942 خیر سے مچھلی کیسے بنا رہے ہو ۔۔۔؟ مطلب فرائی کر رہی ہو یا پھر کیسے بنا رہی ہو ۔۔؟
سارہ خان محفلین فروری 28، 2009 #943 دیکھیئے فرائی مچھلی ہی پسند کی جاتی ہے تو وہ ہی بنا رہی ہوں ۔۔۔ ہفتے میں ایک دن لنچ بناتی ہوں وہ بھی نیٹ کے چکر میں گڑبڑ نہ ہو جائے ۔۔ اس لئے میں تو چلی ۔۔۔ بعد میں اتی ہوں ۔۔۔
دیکھیئے فرائی مچھلی ہی پسند کی جاتی ہے تو وہ ہی بنا رہی ہوں ۔۔۔ ہفتے میں ایک دن لنچ بناتی ہوں وہ بھی نیٹ کے چکر میں گڑبڑ نہ ہو جائے ۔۔ اس لئے میں تو چلی ۔۔۔ بعد میں اتی ہوں ۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 28، 2009 #944 میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں فاطمہ ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو تین دن سے زکام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں فاطمہ ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو تین دن سے زکام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ٹھیک ہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2009 #956 غلط بات فہیم بھائی یہ لوگ آپ سے بڑے ہیں احتراماً خامیاں نکالنے سے پرہیز کیا کیجئے۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #957 غیر ضروری کیوں کیڑے نکالتے ہو کھائیں گے نہیں تو زندہ کیسے رہے نگے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2009 #959 قلمی دوستی میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ صبر کیجیئے اور رس گلے کھائیے۔ یہ لیں ص سے بھی لکھ دیا اور ر سے بھی۔