لیجئے بھلا اب نظریں اتنی کمزور تو نہیں ہوئیں۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2009 #921 لیجئے بھلا اب نظریں اتنی کمزور تو نہیں ہوئیں۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
زین لائبریرین فروری 28، 2009 #925 میں ٹھیک ٹھاک ہوں سعود بھیا ۔ لو جی ڈاکٹر کے پاس ہی جانے کا تو وقت نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی ، جان ہے تو جہان ہے۔ وقت تو کسی کو پاس نہیں آج کے دور میں ، نکالنا پڑتا ہے ۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں سعود بھیا ۔ لو جی ڈاکٹر کے پاس ہی جانے کا تو وقت نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی ، جان ہے تو جہان ہے۔ وقت تو کسی کو پاس نہیں آج کے دور میں ، نکالنا پڑتا ہے ۔
ابن سعید خادم فروری 28، 2009 #926 ویسے میں تو کہوں گا کہ باہر نہ آؤ گھر میں رہو تم نشے میں ہو سو جاؤ دن میں رات کرو تم نشے میں ہو
ابن سعید خادم فروری 28، 2009 #931 بھئی یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ آپ نے اتنی سرد آہیں کب سے بھرنا شروع کر دیں۔ ہائےےےےےےےے اسی طرح اوئی ماں۔۔۔۔۔ یا اوئی اللہ۔۔۔۔۔۔۔
بھئی یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ آپ نے اتنی سرد آہیں کب سے بھرنا شروع کر دیں۔ ہائےےےےےےےے اسی طرح اوئی ماں۔۔۔۔۔ یا اوئی اللہ۔۔۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #932 پر ایسی آہیں مرد کب سے بھرنے لگے آج کل تو لڑکیاں بھی نہیں کرتیں ایسا ۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 28، 2009 #936 جو بھی آن لئان ہیں اسے میرا سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ عندلیب جی آپ کیسی ہیں؟
ع عندلیب محفلین فروری 28، 2009 #938 چلئے کوئی بات نہیں ایسا ہوتا ہے کبھی کبھی ۔۔ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں فاطمہ ۔۔؟