الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
نہیں جناب آپ کو میٹھا کم استعمال کرنا چاہیے۔
اس لیے ابھی کسی کا حلوہ نہیں مل سکتا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی یہ حروف تہجی سے کچھ بھی لکھنے کا دھاگہ ہے اور آپ شتونگڑہ لگا کر کھسک گئے۔
 

شاہ حسین

محفلین
ارے بھائی یہ حروف تہجی سے کچھ بھی لکھنے کا دھاگہ ہے اور آپ شتونگڑہ لگا کر کھسک گئے۔


نہیں جناب مجھ کو یقین تھا آپ کا جواب ضرور آئے گا اس لئے کھسکا نہیں تھا ۔
یہ شتنونگڑہ علامت ہے کم عقل والوں کے لئے کہ وہ اس کو بلا جھجھک(جب کچھ سمجھ نہ آئے) استعمال کر سکتے ہیں۔

ویسے شتونگڑے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ یہان تو نئے نئے الفاظ سیکھنے کو مل رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو بات تو وہی ہوئی ناں کہ آپ کو اس دھاگے پر کھیل کی سمجھ نہیں آئی۔

اب آپ کو ٹ سے بات شروع کرنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمینہ کی طرح آپ کو تھوڑی دیر سے سمجھ آئی، لیکن آ گئی کہ یہاں کیسے کھیلنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top