غالباً اپیا کی طبیعت ان دنوں بخیر رہتی ے۔
فہیم لائبریرین فروری 20، 2009 #48 نہیں جناب آپ کو میٹھا کم استعمال کرنا چاہیے۔ اس لیے ابھی کسی کا حلوہ نہیں مل سکتا
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #53 ارے بھائی یہ حروف تہجی سے کچھ بھی لکھنے کا دھاگہ ہے اور آپ شتونگڑہ لگا کر کھسک گئے۔
حسن علوی محفلین فروری 20، 2009 #54 بھئی وہ اس دھاگے سے لاتعلقی کا اظہار کر رھے ہیں شاید سو جانے دیجیئے
ش شاہ حسین محفلین فروری 20، 2009 #56 شمشاد نے کہا: ارے بھائی یہ حروف تہجی سے کچھ بھی لکھنے کا دھاگہ ہے اور آپ شتونگڑہ لگا کر کھسک گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جناب مجھ کو یقین تھا آپ کا جواب ضرور آئے گا اس لئے کھسکا نہیں تھا ۔ یہ شتنونگڑہ علامت ہے کم عقل والوں کے لئے کہ وہ اس کو بلا جھجھک(جب کچھ سمجھ نہ آئے) استعمال کر سکتے ہیں۔ ویسے شتونگڑے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ یہان تو نئے نئے الفاظ سیکھنے کو مل رہے ہیں
شمشاد نے کہا: ارے بھائی یہ حروف تہجی سے کچھ بھی لکھنے کا دھاگہ ہے اور آپ شتونگڑہ لگا کر کھسک گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جناب مجھ کو یقین تھا آپ کا جواب ضرور آئے گا اس لئے کھسکا نہیں تھا ۔ یہ شتنونگڑہ علامت ہے کم عقل والوں کے لئے کہ وہ اس کو بلا جھجھک(جب کچھ سمجھ نہ آئے) استعمال کر سکتے ہیں۔ ویسے شتونگڑے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ یہان تو نئے نئے الفاظ سیکھنے کو مل رہے ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #58 تو بات تو وہی ہوئی ناں کہ آپ کو اس دھاگے پر کھیل کی سمجھ نہیں آئی۔ اب آپ کو ٹ سے بات شروع کرنی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2009 #60 ثمینہ کی طرح آپ کو تھوڑی دیر سے سمجھ آئی، لیکن آ گئی کہ یہاں کیسے کھیلنا ہے۔