نہیں میں سمجھ رہی تھی کڑوی ہوتی ہونگی ۔۔۔۔:grin:
حسن علوی محفلین مارچ 1، 2009 #182 واہ واہ یعنی کہ گُڑ کی جلیبیاں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ہمیں بھی کھلایئے گا فہیم
سارہ خان محفلین مارچ 1، 2009 #184 یہ کس نے کہا بھیا کہ روزہ نہیں رکھتی ۔۔ روزے میں تو قدرتی ہمت ا جاتی ہے نہ ۔۔ سسٹر میں ڈائیٹنگ نہیں کرتی اللہ کا شکر ۔۔۔ بہت کھاتی ہوں جب ہی 1 فاقے سے برا حال ہو گیا ۔۔۔
یہ کس نے کہا بھیا کہ روزہ نہیں رکھتی ۔۔ روزے میں تو قدرتی ہمت ا جاتی ہے نہ ۔۔ سسٹر میں ڈائیٹنگ نہیں کرتی اللہ کا شکر ۔۔۔ بہت کھاتی ہوں جب ہی 1 فاقے سے برا حال ہو گیا ۔۔۔
حسن علوی محفلین مارچ 1، 2009 #185 یہ ایک اچھا تجربہ ہوگا عندلیب بہن میں نے بھی پہلے کبھی نہیں کھائی ہیں
ع عندلیب محفلین مارچ 1، 2009 #195 چلئے آپ یہ بتائیں کہ آپ کہاں غائب ہوگئے تھے ڈنر تو آپ کا ہوچکا تھا۔
ع عندلیب محفلین مارچ 1، 2009 #200 ذرا یہ بتائیں یہ ہوتا کیا ہے ۔۔۔؟ ویسے معذرت میں بھول ہی گئی تھی اب آپ کی طبعت کیسی ہے حسن بھائی ۔۔۔