رہنے دیں، اب ڈسالی تو نہ گرائیں دال میں۔ ویسے یہ ڈسالی ہوتی کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2009 #201 رہنے دیں، اب ڈسالی تو نہ گرائیں دال میں۔ ویسے یہ ڈسالی ہوتی کیا ہے؟
فہیم لائبریرین مارچ 1، 2009 #205 سالی ہوتی میری تو اس سے پوچھتا کہ ڈسالی کیا ہوتی ہے اور بھی تو بیگم ہی نہیں تو سالی کا تو سوال ہی نہیں ہوتا
سالی ہوتی میری تو اس سے پوچھتا کہ ڈسالی کیا ہوتی ہے اور بھی تو بیگم ہی نہیں تو سالی کا تو سوال ہی نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2009 #206 سارہ کے کھانے کے متعلق بات ہو رہی تھی لیکن کھا میں گیا اتنے سارے حروف۔
فہیم لائبریرین مارچ 1، 2009 #208 صبر کریں اتنی جلدی بھی کیا ہے۔ پہلے بزرگوار کو تو سہرا بندھ جائے۔ اس کے بعد پھر ہم بھی سوچیں گے۔
ابن سعید خادم مارچ 1، 2009 #209 ضبط نہ ہو رہا ہو تو پہلے آپ ہی باندھ لیں۔ ویسے بھی ہم لکھنؤ والے پہلے آپ پہلے آپ کو لیکر خاصے بدنام ہیں۔
ضبط نہ ہو رہا ہو تو پہلے آپ ہی باندھ لیں۔ ویسے بھی ہم لکھنؤ والے پہلے آپ پہلے آپ کو لیکر خاصے بدنام ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2009 #214 عندلیب کی کیا رائے ہے؟ ان سے بھی پوچھ لیں۔ بہنوں کو تو ویسے بھی بھائیوں کی شادی کا بہت ارمان ہوتا ہے۔
عندلیب کی کیا رائے ہے؟ ان سے بھی پوچھ لیں۔ بہنوں کو تو ویسے بھی بھائیوں کی شادی کا بہت ارمان ہوتا ہے۔
سارہ خان محفلین مارچ 1، 2009 #218 قریب ہے ان کی شادی اب زیادہ دور نہیں ۔۔ فہیم تب تک تم اپنا کچھ انتظام کر لو پھر ۔۔۔