الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے آپ نے ہمارا خیال نہیں‌رکھا۔ ہم نے صبح کا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا بھی نہیں‌کھایا تھا۔ :(

اب ہم جارہے ہیں ہوٹل میں‌ کھانا کھانے
 

سارہ خان

محفلین
زیادہ ہی لا پروا ہو تم تو زین ۔۔۔۔۔ کھانا تو ٹائیم پر کھایا کرو ۔۔۔

میں نے آج پہلی مرتبہ صبح سے کچھ نہیں کھایا تھا چار بجے کھانا کھایا ۔۔ اتنی کمزوری ہو گئی کہ ابھی تک دور نہیں ہو رہی ۔۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top