الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ظالم طوفان تین دنوں‌بعد تھم گیا ہے ۔

فہیم بھائی سے تو سلام دعا ہوگئی ہے ۔
باقی سب سعود بھیا، مغل بھیا، عندلیب بہنا،فاطمہ بہنا، سارہ بہنا،شمشاد بھیا ، وجی بھائی ، حسن بھائی کہاں غائب ہیں؟ اور کیسے ہیں آپ سب ؟
 

زین

لائبریرین
غالب امکان ہے کہ اس وقت اکثریت خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوں‌گے۔
 

زین

لائبریرین
قلا بازیاں لگارہے ہیں‌آپ اسوقت :grin:

میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کچھ دیر بعد جاکر آرام کرلوں۔ صبح پھر جلدی اٹھنا ہے ۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے بہت سے پروگرامز ہیں۔ ہم بے چارے مرد حضرات کا عالمی دن کب منایا جائےگا :(
 

فہیم

لائبریرین
قلا بازیاں لگارہے ہیں‌آپ اسوقت :grin:

میں بھی سوچ رہا ہوں کہ کچھ دیر بعد جاکر آرام کرلوں۔ صبح پھر جلدی اٹھنا ہے ۔ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے بہت سے پروگرامز ہیں۔ ہم بے چارے مرد حضرات کا عالمی دن کب منایا جائےگا :(

کس خوشی میں منایا جاتا ہے ویسے یہ یوم خواتین۔
 

زین

لائبریرین
گر کسی کو معلوم ہے تو فہیم بھیا کو بتاوے ۔ میں تو چلا ۔
اللہ نگہبان
اپنا خیال رکھنا
 

زین

لائبریرین
میں زینب بہنا سے کیوں‌ڈرونگا؟ ، وہ تو جابھی چکی ہیں شاید ۔
اور مجھے صبح جلدی اٹھنا ہے اسلیے جارہا ہوں‌۔
 

زین

لائبریرین
واہ!

آپ کو ایسا کیوں لگا کہ میں‌ناراض ہوا؟

اچھا ، بھئی اب تو یہ آخری پیغام بھیج کر میں چلا ۔ بہت دیر ہوگئی
 

فہیم

لائبریرین
ہوسکتا ہے کہ تم ایک آدھ پیغام اور بھیج دو۔

چلو ایک بار پھر خیر نال جاؤ۔

اللہ حافظ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top