رے باپ رے باپ۔۔ آپ سوال بھی کرتی ہیں ۔۔
مغزل محفلین مارچ 18، 2009 #203 سوال کرنے والے اچھے بچے ہوتے ہیں اور سب سے زیادہ سیکھتے ہیں ۔۔ خوش رہو گڑیا رانی
مغزل محفلین مارچ 18، 2009 #209 ظریفانہ کہہ دیا ہوتا تو میرا کام ہوجاتا ۔۔ ہہہہ سلام جی جی کل میری بابا جانی سے بات ہوئی تھی ۔ بڑی میٹھی رسیلی آواز ہے ۔۔ کہ بس
ظریفانہ کہہ دیا ہوتا تو میرا کام ہوجاتا ۔۔ ہہہہ سلام جی جی کل میری بابا جانی سے بات ہوئی تھی ۔ بڑی میٹھی رسیلی آواز ہے ۔۔ کہ بس
جیہ لائبریرین مارچ 18، 2009 #210 عین نوازش ہوگی اگر ایسی ظریفانہ گفتگو نہ ہو خوب تو بابا جانی تک رسائی پائی آپ نے بطریق ہاتف غیبی
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 18، 2009 #211 غور سے پڑھنے کے بعد آپ دونوں کی باتیں سمجھ میں ائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین مارچ 18، 2009 #214 کون کافر غصہ ہوتا ہے میں نے تو صرف ایک بات کی تھی ہاہاہا شروع میں پڑھ لیں
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 18، 2009 #215 گھر والے ٹھیک ہیں آپ کے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا شروع میں پڑھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
گھر والے ٹھیک ہیں آپ کے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا شروع میں پڑھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
جیہ لائبریرین مارچ 18، 2009 #216 لو جی اتنی مشکل بات تھوڑی تھی ۔ مطلب تھا کہ آپ کے ب قاریگہ مہ! پر ہنسی آئی تھی مگر ک سے لکھنا تھا تو شروع میں ہاہاہا نہ لکھ سکی
لو جی اتنی مشکل بات تھوڑی تھی ۔ مطلب تھا کہ آپ کے ب قاریگہ مہ! پر ہنسی آئی تھی مگر ک سے لکھنا تھا تو شروع میں ہاہاہا نہ لکھ سکی
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2009 #217 میں تو سمجھ رہا تھا کہ تم اسلام آباد پہنچ گئی ہو گی، لیکن یہ کیا ابھی سوات میںہی ہو۔
جیہ لائبریرین مارچ 18، 2009 #218 نہیں جا سکی۔ بن بلائے مہمانوں کی وجہ سے، مجھے اسلام آباد جانے سے روک دیا اور خؤد کل آئیں گے
مغزل محفلین مارچ 18، 2009 #219 وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا ۔ ابھی اسلام آباد گئی نہیں اور اسلام آباد والوں کے انداز آگئے
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2009 #220 ہنستے کھیلتے یہ دو دن بھی گزر جائیں گے۔ ویسے اللہ جو کرتا ہے اچھا ہی کرتا ہے۔