صبح کے ساتھ ساتھ شام بھی گزر گئی لیکن سارہ بہنا اور عندلیب بہنا دونوں دکھائی نہیں دی
زین لائبریرین مارچ 18، 2009 #241 صبح کے ساتھ ساتھ شام بھی گزر گئی لیکن سارہ بہنا اور عندلیب بہنا دونوں دکھائی نہیں دی
زین لائبریرین مارچ 18، 2009 #244 ظالم ظ میرے حصے میں ۔ کیسی ہیں آپ عندلیب بہن۔ میں تو ٹھیک ہوں، الحمداللہ ۔ امید ہے باقی سب بھی خیریت سے ہوںگے۔
ظالم ظ میرے حصے میں ۔ کیسی ہیں آپ عندلیب بہن۔ میں تو ٹھیک ہوں، الحمداللہ ۔ امید ہے باقی سب بھی خیریت سے ہوںگے۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 18، 2009 #249 کمال ہے زین بھائی نے آپ دونوں کو یاد کیا اور آپ آگئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
س سکون محفلین مارچ 18، 2009 #252 گزرے وقت کو یاد کرکے زندگی کے چند لمحوں کو تو حسین بنایا جا سکتا ہے نہ شمشاد بھائی
سارہ خان محفلین مارچ 18، 2009 #254 میں نے آج نیند پوری کی محفل کی چھٹی کر کے دن میں ۔۔ اس لئے غائب تھی زین ۔۔۔
حسن علوی محفلین مارچ 18، 2009 #255 نیند تو کبھی پوری نہیں ہوتی سارہ، یہ کارنامہ کیسے سرانجام دیا مجھے بھی بتانا
سارہ خان محفلین مارچ 18، 2009 #259 ہاں صحیح کہا نیند تو کبھی پوری نہیں ہوتی ۔۔ پر آج کی نیند میں نے بس سب کاموں سے آنکھیں چرا کر پوری کر ہی لی ۔۔ فاطمہ اور بھی غم ہیں زمانے میں نیٹ کے سوا ۔۔
ہاں صحیح کہا نیند تو کبھی پوری نہیں ہوتی ۔۔ پر آج کی نیند میں نے بس سب کاموں سے آنکھیں چرا کر پوری کر ہی لی ۔۔ فاطمہ اور بھی غم ہیں زمانے میں نیٹ کے سوا ۔۔