اب کتنا پڑھیں بٹیا رانی۔
سارہ خان محفلین مارچ 19، 2009 #342 اس ہی وقت آتی تو ہوں شمشاد بھائی روز ۔۔ نیٹ سے اکتاؤں تو کچھ پڑھائی بھی کروں ۔۔
حسن علوی محفلین مارچ 19، 2009 #343 بھئی پڑھنے کے لیئے نیٹ سے اکتانا ضروری تو نہیں، یہ تو کوئی بہانا نہ ہوا
حسن علوی محفلین مارچ 19، 2009 #347 ٹال مٹول سے کام مت لو سارہ یہ وقت نکل گیا تو پھر کیا فائدہ، پڑھائی کے وقت صرف پڑھائی اچھے بچوں کی طرح
ٹال مٹول سے کام مت لو سارہ یہ وقت نکل گیا تو پھر کیا فائدہ، پڑھائی کے وقت صرف پڑھائی اچھے بچوں کی طرح
فہیم لائبریرین مارچ 19، 2009 #357 ذرا خیال کریں بزرگوار، سنا ہے زیادہ ڈکاریں مارنے سے توند نکل آتی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2009 #358 رہنے ہی دیں فہیم بھائی۔ یہ کس نے کہا کہ ڈکار لینے سے توند نکل آتی ہے؟
فہیم لائبریرین مارچ 19، 2009 #359 زیادہ تر تو یہی سنے میں آیا ہے کہ۔ بلند آواز ڈکار مارنے سے اور رات کو سوتے ہوئے خراٹے لینے سے توند نکل آتی ہے۔
زیادہ تر تو یہی سنے میں آیا ہے کہ۔ بلند آواز ڈکار مارنے سے اور رات کو سوتے ہوئے خراٹے لینے سے توند نکل آتی ہے۔