شواہد تو تمہاری موجودگی کے نظر آ رہے ہیں ۔۔ :tounge:
سارہ خان محفلین مارچ 19، 2009 #332 کہتے ہیں ہفتہ جائے پر مفتہ نہ جائے ۔۔۔ دعوت کس خوشی میں ہو رہی ہے ؟
فہیم لائبریرین مارچ 19، 2009 #334 گر ناگوار نہ گزرے آپ لوگوں کو۔ تو ایک چکر میں بھی مارلیتا ہوں یہاں کا۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 19، 2009 #335 لیں روزانہ جو چکر مارتے ہیں ہمیں کبھی برالگا ہے کیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2009 #340 یہ سارہ اس وقت کیسے؟ لگتا ہے پڑھائی سے اکتا کر اپنے آپ کو فریش کرنے یہاں آئی ہے۔