ثمرین نے صبح فون کیا تھا شمشاد انکل کو پوچھ رہیں تھیں ۔۔ کیسے ہیں وہ ۔
مغزل محفلین مارچ 20، 2009 #421 ثمرین نے صبح فون کیا تھا شمشاد انکل کو پوچھ رہیں تھیں ۔۔ کیسے ہیں وہ ۔
ابن سعید خادم مارچ 20، 2009 #422 ثابت ہوا کہ وقتی قسم کی بھوک ہوتی ہے بٹیا رانی کی۔ اور اب میں سونے چلا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 21، 2009 #426 دیکھ بھال کے چکر لگائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ خفیہ والوں کے چکر میں آ جائیں۔