الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
فی الحال تو ما بدولت تشریف لے آئے ہیں ، کہیے سعود بھیا ، عندلیب بہنا، شمشاد بھائی اور فاطمہ بہنا ۔کیسے ہیں آپ سب ؟‌
 

زین

لائبریرین
لیجئے ہم پھر آگئے ۔ وجی بھائی میرے خیال سےچلے گئے ہیں۔

محفل میں کل سے ہو کا عالم ہے ۔
 
نالائق بچے زین! ایک صاحب محفل کی فضا خاموش بتاتے تھے اور آپ نے ہو کے عالم کا پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ سب کہاں چلے گئے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصروفیات کچھ خاص نہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
نالائق بچے زین! ایک صاحب محفل کی فضا خاموش بتاتے تھے اور آپ نے ہو کے عالم کا پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا ہے۔

یہ تو سچ ہی کہا تھا لیکن آپ یہ ظلم تو نہ کریں کہ میں "اُن" صاحب کی طرح پروپیگنڈا کررہا ہوں‌:noxxx:

(سرگوشی :::‌ ایک راز بات بتائوں ، وہ میں نے شمشاد بھائی کو "آگ بگولہ" مطلب غصہ دلانے کے لئے لکھا ہے :noxxx: :rollingonthefloor:)
 
اجی حضور جب ایسی راز کی باتیں بتایا کیجئے تو بریکیٹ میں سرگوشی لکھ دیا کیجئے تاکہ (خواتین کو چھوڑ کے) کوئی سننے کا اخلاقی جرم نہ کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات بچے ایسا نہیں کرتے۔
اور بتائوں ایسے نہیں بتاؤں ایسے لکھتے ہیں۔ ئ کی بجائے شفٹ کے ساتھ ڈبلیو استعمال کرو۔ خاصہ افاقہ ہو گا۔
 

زین

لائبریرین
پٹوانا تو نہیں‌چاہتی آپ فاطمہ بہن؟ آپ نے میرے اور سعود بھیا کے مابین ہونے والی راز کی بات تو نہیں سنی ناں؟
 

زین

لائبریرین
ثبوت کے طور پر شمشاد بھائی کا پیغام دیکھ لیجئے انہوں نے سن لیا ہے ۔
----
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، اصل میں میرا جب کوئی کام ہوتا ہے تو انپیج میں‌کرتا ہوں جس میں اس طرح لکھنے سے ٹھیک آجاتا ہے اب عادت ہوگئی ہے ۔ آئندہ خیال رکھونگا۔ شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top