الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میں تو موجود ہوں۔ نیند نہیں‌آرہی تو یہاں بیٹھا پرانے دھاگے پڑھ رہا ہوں‌
 

فہیم

لائبریرین
نیند کیوں نہیں آرہی۔
اور کون سے دھاگے دیکھ رہے ہو۔
کہیں کوئی مواد تو اکٹھا نہیں کررہے جاسوسی کے لیے;)
 

زین

لائبریرین
یہ تو نہیں بتاسکتا لیکن آج ایک ایسا دھاگہ پڑھا جس سے جاسوسی کے لئے کافی مدد ملے گی :wink:
 

فہیم

لائبریرین
واؤ۔
لگتا ہے میری طرح تم بھی بھول گئے کہ یہ الف بے والا دھاگہ ہے:grin:

ویسے کون سا دھاگہ پڑھ لیا:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
ہممممم ۔ میں آپ کو دیکھ کر بھول گیا تھا۔

بس پڑھ لیا ہے ایک دھاگہ ،آپ جاسوسی شروع کردیں کہ کونسا دھاگہ تھا۔
:grin:
 

فہیم

لائبریرین
ہممممم ۔ میں آپ کو دیکھ کر بھول گیا تھا۔

بس پڑھ لیا ہے ایک دھاگہ ،آپ جاسوسی شروع کردیں کہ کونسا دھاگہ تھا۔
:grin:

یار جاسوسی نہ ہوئی‌ ٹیلی پیتھی ہوگئی کہ دماغ میں گھس کر معلوم کرلوں:grin:

ویسے کہیں میرے مہمان والے تھریڈ سے تو لنک حاصل نہیں‌ ہوا اس تھریڈ‌ کا:rolleyes:
 

زین

لائبریرین
اب جو کرنا ہے آپ کو ہی کرنا ہے ۔
آپ کے مہمان والے دھاگے میں‌تو کوئی خاص دھاگہ نہیں ہے ۔ یہ کوئی پرانی سٹوری تھی جس کے متعلق کچھ کچھ پہلے معلوم تھا ، آج دھاگہ پڑھ کر کچھ اور معلوم ہوگیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top