صبح ہوگئی ہے میری بھی اس لیے یہاں چکر مارنے آگیا ہوں۔
حسن علوی محفلین مارچ 23، 2009 #586 غروبِ آفتاب سے ذرا پہلے کا وقت بہت ہی عجیب اور اُداس سا ہوتا ھے خصوصاً سردیوں میں
ابن سعید خادم مارچ 23، 2009 #594 ویسے تو کچھ بھی نہیں ہوا بس طبیعت کا پوچھ پوچھ کر چھیڑتے ہیں اپیا کو۔
ابن سعید خادم مارچ 23، 2009 #597 یہاں کچھ نہیں ہو رہا بٹیا رانی۔ آپ ہی کچھ کریں ساتھ ہم بھی شامل ہو جائیں گے۔