بتانے کو تو کچھ بھی بتادیا جاتا ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ ٹھیک ہی ہو۔
مغزل محفلین مارچ 24، 2009 #644 ٹھہریں بابا جانی کہیں جانے سے پہلے ہمارا سلام قبول کیجیے ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ کیسے مزاج ہیں ؟ جی جی کہاں ہیں؟ آپ کو تو خبر ہوگی ۔ بس ایک ہم ہی بے خبرے ہیں۔۔ متعلقین کو سلام اور وابستگا ں کو آداب۔ والسلام
ٹھہریں بابا جانی کہیں جانے سے پہلے ہمارا سلام قبول کیجیے ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ کیسے مزاج ہیں ؟ جی جی کہاں ہیں؟ آپ کو تو خبر ہوگی ۔ بس ایک ہم ہی بے خبرے ہیں۔۔ متعلقین کو سلام اور وابستگا ں کو آداب۔ والسلام
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2009 #645 ثمینہ کو بھی یاد کر لیا کیجیئے۔ ہمت بھائی نے ثانیہ مرزا کی کوئی خیر خبر ہی نہیں دی۔
مغزل محفلین مارچ 24، 2009 #646 جناب ثمنیہ خیر خیریت سے ہے ۔ ثانیہ کا انتقال ہوگیاتھا پچھلی بارش میں ،اب کی بارش میں پیدا ہونے کا امکان قوی ہے۔
جناب ثمنیہ خیر خیریت سے ہے ۔ ثانیہ کا انتقال ہوگیاتھا پچھلی بارش میں ،اب کی بارش میں پیدا ہونے کا امکان قوی ہے۔