شام کو رخ بدل جاتا ہے۔
سارہ خان محفلین مارچ 23، 2009 #622 صحیح ہوں میں فاطمہ ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ سناؤ کیا حال ہیں اور کیسا گذرا دن ؟
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2009 #624 ضرور مرغِ قبلہ نما کو بھوک لگ گئی ہوگی جو گھوم گیا جدھر کھانا دیکھا۔۔۔ ویسے محفل میں آج کل کھانے پینے کی باتیں بہت ہو رہی ہیں۔ رمضان قریب ہے کیا؟
ضرور مرغِ قبلہ نما کو بھوک لگ گئی ہوگی جو گھوم گیا جدھر کھانا دیکھا۔۔۔ ویسے محفل میں آج کل کھانے پینے کی باتیں بہت ہو رہی ہیں۔ رمضان قریب ہے کیا؟
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2009 #625 ضرور مرغِ قبلہ نما کو بھوک لگ گئی ہوگی جو گھوم گیا جدھر کھانا دیکھا۔۔۔ ویسے محفل میں آج کل کھانے پینے کی باتیں بہت ہو رہی ہیں۔ رمضان قریب ہے کیا؟
ضرور مرغِ قبلہ نما کو بھوک لگ گئی ہوگی جو گھوم گیا جدھر کھانا دیکھا۔۔۔ ویسے محفل میں آج کل کھانے پینے کی باتیں بہت ہو رہی ہیں۔ رمضان قریب ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2009 #626 طریقہ یہ ہونا چاہیے کہ جہاں کھانے پینے کی بات ہو، مجھے ضرور مدعو کیا جائے۔
ع عندلیب محفلین مارچ 23، 2009 #628 عندلیب کو بھی کسی نے مدعو کیا تھا کیا ۔۔۔؟ یا بن بلائی مہمان ہوں میں بھی ۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 23، 2009 #632 کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو آج دوپہر کو نیند پوری کرلی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین مارچ 23، 2009 #635 میں کیا بولوں اب۔ آپ نے تو پہلے ہی یہ بات بول دی محفل کے ساتھیوں سے ہی تو مل کر آرہا ہوں
فہیم لائبریرین مارچ 23، 2009 #637 عندلیب نے کہا: ناشتہ بھی ساتھ ہوا کیا۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ احوال آپ میرے بلاگ پر پڑھ سکتی ہیں۔ کہ کیا ہوا اور کیا نہیں http://fahim.urdutech.net/2009/03/24/karachiblogersmeetup/
عندلیب نے کہا: ناشتہ بھی ساتھ ہوا کیا۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ احوال آپ میرے بلاگ پر پڑھ سکتی ہیں۔ کہ کیا ہوا اور کیا نہیں http://fahim.urdutech.net/2009/03/24/karachiblogersmeetup/
فہیم لائبریرین مارچ 23، 2009 #639 یہ تھا قصہ 4 درویش کا۔ جس میں ایک معصوم سے لڑکے نے بھی شرکت کرلی تھی
ع عندلیب محفلین مارچ 23، 2009 #640 اچھا وہ لغت والا "معصوم" جس میں ہر لفظ کے معنی ضد میں بتائے جاتے ہیں