الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے
 

مغزل

محفلین
خبر نہ دارم ۔۔
بابا جانی بس یوں ہی ذہنی رو بہک گئی سو ۔ لکھ دیے ۔
آپ کیسے ہیں ۔ عنقریب آپ کی آواز سننے کا شرف حاصل کرنے لگا ہوں۔
والسلام
 

مغزل

محفلین
خبر نہ دارم ۔۔
بابا جانی بس یوں ہی ذہنی رو بہک گئی سو ۔ لکھ دیے ۔
آپ کیسے ہیں ۔ عنقریب آپ کی آواز سننے کا شرف حاصل کرنے لگا ہوں۔
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
رہ گئی ہو گی ڈال بھول سے نانی اماں، یہ کوئی اتنا بڑا جرم تو نہیں کہ بھائی لکھنا بھول گئیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top