ٹھیک کہا کوئی نئی بات تو واقعی نہیں ہوئی۔
ابن سعید خادم مارچ 25، 2009 #766 حیرت ہے جناب میں نے انھیں ایک مراسلہ مزید بھیجنے پر مجبور کر دیا اور آپ ہیں کہ مان کر ہی نہیں دیتے۔
فہیم لائبریرین مارچ 25، 2009 #769 ڈاکو بھی آسکتے محفل کی دوکان پر۔ اس لیے آپ باہر والی دوکان سے ہی کھلادیجئے۔
فہیم لائبریرین مارچ 25، 2009 #773 ساری مٹھائی میں سے صرف رتی بھر ہی ان کے سامنے پیش کی جائے گی تو زیادہ کیسے چکھیں گے۔
الف عین لائبریرین مارچ 25، 2009 #775 صحیح کہا۔ لیکن کیا خبر مٹھائی سامنے دیکھ کر شمشاد کی نظر بچا کر ہاتھ صاف کر دوں؟