دیکھئے ہم تو خرگوش بھی کھا جاتے ہیں۔
ابن سعید خادم مارچ 26، 2009 #845 زبردستی اچھی ہے۔ بھلا ہم مذاق کیوں کریں گے بچیوں سے؟ اور ڈر کیوں رہی ہیں آپ خرگوش ہیں کیا؟
ابن سعید خادم مارچ 26، 2009 #848 شاباش تو فاطمہ بٹیا کے پیغامات اتنے مختصر عرصے میں 5000 تجاوز کر گئے۔ واہ!
ابن سعید خادم مارچ 26، 2009 #849 صحیح بات تو یہ ہے کہ میں نے کسی ک نہیں کہا بس پوچھا ہے کہ ایسا ہے کیا؟
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 26، 2009 #858 کیا مطلب؟ آپ کو نہیں پتہ کہ اس دھاگے میں کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔