الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت ( 27)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی جو ننانوے کو "ایک اور مل جائے تو سو پورے کر لوں" کے چکر میں پڑ جائے وہ پھر ساری زندگی اسی میں گزار دیتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
ٹھہریں پہلے ہمارے سلام کا جواب دیں۔
’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ “
کیسے ہیں سبھی دوست ؟
 

مغزل

محفلین
خربوزہ کھایا کرو قدر بڑا ہوگا ۔ کھانے کے دوران ’’ رافع ‘‘ دل ہی دل میں‌پڑھتی رہو۔
بے احتیاطی مت کرنا ۔ ابھی قد ماپ لو اور خربوزے کا موسم ختم ہونے پر فرق دیکھنا۔
والسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top