الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
جلدی کیا ہے اتنی آج تو آئی ہوں ثابت بھی ہو جایا گا کون سیانا ہے کون بھولا بھالا
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی جیسی آپ کی مرضی۔
باقی لفظ سیانا کے جملہ حقوق فی الوقت زینب کے نام محفوظ‌ ہیں:grin:
 
عجیب بات ہے کہ ان دنوں‌فرصت ہی نہیں ملتی۔ اور مغل بھیا آُ کی شکایت بجا ہے۔ میں آپ کے بلاگ کی اور بھی جاتا ہوں تو بس خاموشی سے ہی لوٹ آتا ہوں۔ سب وقت کا کھیل ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top