زحمت ہی کی جناب نے ہنسی نہیں آئی۔
جیہ لائبریرین اپریل 7، 2009 #726 طیارہ شکن توپوں کا رخ شمشاد بھائی سے پھیر لیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #727 ظاہراً تو میری طرف لگتا بھی نہیں، ویسے بھی میں کون سے کوئی طیارے اڑا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #737 وہ مطلب نہیں تھا میرا جو آپ سمجھی ہیں، بلکہ میرا مطلب وہ تھا جو آپ نہیں سمجھیں۔
خوشی محفلین اپریل 7، 2009 #740 آپ مجھے یہ سمجھائیں یہ ایک میسج کرنے کے بعد 1 منٹ تک انتظار کرنے میں کیا حکمت پوشیدہ ہے