ارے فہیم بھائی یہ سارہ کہہ رہی ہے کہ نظر کی خرابی ہے۔ تو نظر چیک کروا ہی لیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2009 #881 ارے فہیم بھائی یہ سارہ کہہ رہی ہے کہ نظر کی خرابی ہے۔ تو نظر چیک کروا ہی لیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2009 #887 ثابت ہوا کہ اُم گبین اپنے آپ میں نہیں ہے۔ ارے بی بی بڑھاپے کا اثر اتنا زیادہ ہو گیا کہ دھاگہ ہی بھول گئ۔ یہ حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔
ثابت ہوا کہ اُم گبین اپنے آپ میں نہیں ہے۔ ارے بی بی بڑھاپے کا اثر اتنا زیادہ ہو گیا کہ دھاگہ ہی بھول گئ۔ یہ حروف تہجی کا دھاگہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2009 #889 چپ چاپ کھسک لیتے ہیں اب یہاں سے، ایسا نا ہو کہ نانی اماں کو غصہ آ جائے۔
مغزل محفلین اپریل 12، 2009 #891 fahim نے کہا: حیرت ہے کہ میرے آتے ہی سب کھسک لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خبر نہ دارم ۔۔۔
فہیم لائبریرین اپریل 12، 2009 #898 م۔م۔مغل نے کہا: خبر نہ دارم ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ست پالیہا یعو نشع