صحیح نہیں سمجھے آپ۔
فہیم لائبریرین اپریل 12، 2009 #906 ع کو تو ایک طرف کریں۔ اور یہ بتائیں کہ کوئی معصوم بھی ظلم کرسکتا ہے کبھی۔
جیہ لائبریرین اپریل 12، 2009 #913 لو جی یہ تو وہی بات ہوئی کہ۔۔۔۔۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
جیہ لائبریرین اپریل 12، 2009 #916 نہیں ہوتی کاش میں اس وقت محفل پر ورنہ کیوں یہ بد ذوقی دیکھتی سارہ کی
سارہ خان محفلین اپریل 12، 2009 #917 واہ جی واہ ہم مذاق کر رہے اور بدذوق کہلائے ۔۔کہاں کا انصاف ہے کہ ۔۔۔
جیہ لائبریرین اپریل 12، 2009 #920 اللہ اکبر۔۔۔ کہ میرے مذاق کو تو سنجیدہ لیا جائے اور مجھ سے گلہ کہ میں مذاق نہیں سمجھتی یہ بھی مذاق ہے
اللہ اکبر۔۔۔ کہ میرے مذاق کو تو سنجیدہ لیا جائے اور مجھ سے گلہ کہ میں مذاق نہیں سمجھتی یہ بھی مذاق ہے