بات ہے سمجھ کی
جیہ لائبریرین اپریل 12، 2009 #927 جی جناب۔ ثریا سے ثوری کرنا اور سارہ سے سوری رہی میں غریب تو غریبوں کو کون پوچھتا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2009 #929 حیرت ہے یہ جیہ کیا کہے جا رہی ہے؟ اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ سب تو مذاق ہے۔
آبی ٹوکول محفلین اپریل 12، 2009 #933 جیہ نے کہا: ڈرئیں مت۔۔۔ میں بھی مذاق ہی کر رہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذَرَّہ نوازی ہے آپکی
جیہ نے کہا: ڈرئیں مت۔۔۔ میں بھی مذاق ہی کر رہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذَرَّہ نوازی ہے آپکی
ملائکہ محفلین اپریل 12، 2009 #940 ششش ملائکہ خاموش رہو یہاں دو بزرگ باتیں کررہے ہیں اور بھی بہت مشکل مشکل باتیں