ظلم کیا ہے ناں آپ نے اپنے آپ پر۔ آپ کو چاہیے کہ آرام کریں۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2009 #982 عیندلیب اپیا اور دوسرے احباب کہاں ہیں۔ خیر سب کو میرا سلام پہونچے۔ اب میں سونے جا رہا ہوں۔ شب بخیر۔
ابن سعید خادم اپریل 12، 2009 #984 فکر نہ کریں اپیا آپ کے کئی قرض ہیں مجھ پر جنھیں وقت ملنے پر تھوڑا تھوڑا کرکے چکاتا رہوں گا ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ اس سفر کی ڈھیر ساری فوٹوگراف بھی ہیں جنھیں پروسیس کر کے جلدی ہی پیش کرتا ہوں۔ ایک بار اور شب بخیر۔
فکر نہ کریں اپیا آپ کے کئی قرض ہیں مجھ پر جنھیں وقت ملنے پر تھوڑا تھوڑا کرکے چکاتا رہوں گا ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ اس سفر کی ڈھیر ساری فوٹوگراف بھی ہیں جنھیں پروسیس کر کے جلدی ہی پیش کرتا ہوں۔ ایک بار اور شب بخیر۔
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2009 #985 فکر نہ کریں۔ آپ کی وجہ سے نہیں بلکہ سفر کی تھکن کی وجہ سے جا رہے ہیں۔
تعبیر محفلین اپریل 12، 2009 #986 قربان جاؤں اس بہانے پر سعود جب دیکھو اس طرح بچ جاتے ہو میں ناراض ہوں آپ سے بہت سخت ہاں نہیں تو
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2009 #989 لو جی اس میں بھلا پوچھنے کی کیا ضرورت ہے۔ چکر بیشک ماریں لیکن کہیں چکر چلانا نہ شروع کر دیجیئے گا۔