تجربہ نہیں مشاہدہ ہے :grin:
سارہ خان محفلین اپریل 12، 2009 #964 ٹھہرو کوئی اور غریب ملا نہیں نہ ابھی تم سے ہی یہ نیک کام شروع کیا ہے ۔۔
زین لائبریرین اپریل 12، 2009 #973 رہنے دیجئے سارہ بہنا کی آنکھیں تو خراب نہیںجو آپ یہ مشورہ دے رہے ہیں بھائی جان
ملائکہ محفلین اپریل 12، 2009 #977 ص سے سوال کیوں نہیں ہوتا آج کل زین بھائی کن چکروں میں ہیں کہاں کہاں سے خبر مل رہی ہے
ابن سعید خادم اپریل 12، 2009 #979 طبیعت بوجھل سی ہو رہی ہے دو مسلسل راتوں کے بغیر نیند کے ایک طویل سفر سے لوٹنے کی وجہ سے۔
فہیم لائبریرین اپریل 12، 2009 #980 ظلم کررہے ہیں خود پر کہ یہاں آگئے۔ آپ جاکر آرام کریں ابھی۔ بعد میں ہم آرام سے آپ کے سفر کی داستان سنیں گے۔ کہ بزرگوار کہاں کہاں گھوم پھر آئے ہیں
ظلم کررہے ہیں خود پر کہ یہاں آگئے۔ آپ جاکر آرام کریں ابھی۔ بعد میں ہم آرام سے آپ کے سفر کی داستان سنیں گے۔ کہ بزرگوار کہاں کہاں گھوم پھر آئے ہیں