ظروف کا انتطام بھی کر لیجیئے پھر ۔۔۔
فوری حکم پورا کیجیئے درباری عالی جاہ کا ۔۔۔۔
گاؤں کی گوری کا۔
نکیر تو نہ کیجیئے اپنی ہی بات کی حالانکہ گوری کی نسبت گاؤں کی بابت آپ ہی نے بتلائی تھیمجھے تو نہ گوری دکھائی دی نہ لکیر اور نہ ہی فقیر۔
طعام بہت ملیں گے ۔۔ عبداللہ شاہ غازی پر چلے جاؤ ۔۔۔