مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 7، 2009 #709 ف۔قدوسی نے کہا: بھائی جی آپ نے و سے پھر کیوں لکھ دیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: بھائی جی یہ الف بے والا دھاگہ ہے۔ آپ کیا سمجھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ تو بہ اب نہیں کروں گا اصل میں نیند مجھے آ رہی تھی ہی ہی ہی سوری
ف۔قدوسی نے کہا: بھائی جی آپ نے و سے پھر کیوں لکھ دیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: بھائی جی یہ الف بے والا دھاگہ ہے۔ آپ کیا سمجھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ تو بہ اب نہیں کروں گا اصل میں نیند مجھے آ رہی تھی ہی ہی ہی سوری
مغزل محفلین اپریل 7، 2009 #711 ثابت ہو ا کہ آ پ کو مصرع بھی ٹھیک طرح یاد نہیں ہوتا۔ خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینو ں کو
ثابت ہو ا کہ آ پ کو مصرع بھی ٹھیک طرح یاد نہیں ہوتا۔ خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینو ں کو
جیہ لائبریرین اپریل 7، 2009 #712 جائیں جائیں جناب!مجھے غآلب کے علاوہ کسی اور شاعر کے اشعار یاد نہیں رہتے
جیہ لائبریرین اپریل 7، 2009 #714 حیرت کی بات تو ہے۔۔۔۔ اگر میں غالب کے زمانے میں ہوتی تو پکی عاشق ہوتی اس کی
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #719 رکیں ذرا میں بتاتا ہوں۔ پانی آنے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ہم نے چار دن سے منہ نہیں دھویا تم نہانے کی بات کرتے ہو
رکیں ذرا میں بتاتا ہوں۔ پانی آنے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ہم نے چار دن سے منہ نہیں دھویا تم نہانے کی بات کرتے ہو