ابن سعید
خادم
یوں کرتے ہیں کہ آپ کو واحد مؤنث غائب کا ایسا ربط ارسال کر دیتے ہیں جس پر ہم ربط کر پانے سے قاصر رہتے ہیں کیوں کہ کبھی کرنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔ پھر آپ خود پوچھ لیجئے گا کہ کیسی ہیں۔ ویسے کوئی چھ سات برس پرانی خبر سے کام چلنے والا ہو تو بتا دوں کہ مجھ سے کہیں زیادہ سیاہ جلد والی علامہ قسم کی خاتون ہیں۔