الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
صاحب کیا بتاؤں موسم کی وجہ سے پریشان تھے سب ،لیکن آج کچھ بہتر ہیں اسکول کی چھٹی بھی ہوتی ہے کل پرسوں اسی لئے سب ابھی تک سو رہے ہیں ، ابھی تھوڑی دیر میں جاگ جا ئنگےمجھے تنگ کر نے ۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
طریقہ تو باہر کھانے کا ہوتا ہے چھٹی کے دن اسی لئے ابھی تک کچھ پکایا نہیں ہے ، اگر باہر جا نے کا پروگرام کینسل ہو جائے تو پھر کچھ بنا لوں گی ۔۔۔۔۔میری طبعت الحمد اللہ اب ٹھیک رہتی ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
طریقے سے تو عندلیب کو ہی جواب دینے آنا تھا، لیکن شومیَ قسمت سے میں آ گیا ہوں، سو اپنی ہی طبیعت بتاؤں گا کہ الحمد للہ ٹھیک ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top