ویسے اسے سمجھنے کے لیے سر میں دماغ کے علاوہ اور کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔
فہیم لائبریرین اپریل 22، 2009 #541 ویسے اسے سمجھنے کے لیے سر میں دماغ کے علاوہ اور کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔
فہیم لائبریرین اپریل 22، 2009 #547 سارہ خان نے کہا: بری بات ہے خواہ مخواہ خود کو معصوم کہنا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہاری آنکھوں کا فالٹ ہے یہ کہ میں تم کو معصوم نظر نہیں آتا
سارہ خان نے کہا: بری بات ہے خواہ مخواہ خود کو معصوم کہنا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تمہاری آنکھوں کا فالٹ ہے یہ کہ میں تم کو معصوم نظر نہیں آتا
جیہ لائبریرین اپریل 22، 2009 #551 جنہیں اس کا ثبوت درکار ہے جاکر غالب سے پوچھ لیں۔ مجھے کیا پڑی ہے یہ ثابت کرنے کی کہ چچا غآلب نے یہ شعر خود کہا ہے یا کسی سے چرایا ہے
جنہیں اس کا ثبوت درکار ہے جاکر غالب سے پوچھ لیں۔ مجھے کیا پڑی ہے یہ ثابت کرنے کی کہ چچا غآلب نے یہ شعر خود کہا ہے یا کسی سے چرایا ہے
جیہ لائبریرین اپریل 22، 2009 #553 حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے شعروں کے خالق ہیں غالب