چاہے تو محمود بھائی سے پوچھ لیں جو ایبٹ آباد میں بیٹھے ہیں۔
مغزل محفلین اپریل 24، 2009 #743 ابن سعید نے کہا: حال یہ ہے کہ ثرید کی ترکیب تک تو بتائی نہیں انھوں نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال رکھیں کہیں خود ہی ترکیب کا نشانہ نہ بن جائیں
ابن سعید نے کہا: حال یہ ہے کہ ثرید کی ترکیب تک تو بتائی نہیں انھوں نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال رکھیں کہیں خود ہی ترکیب کا نشانہ نہ بن جائیں
مغزل محفلین اپریل 25، 2009 #746 شمشاد نے کہا: چاہے تو محمود بھائی سے پوچھ لیں جو ایبٹ آباد میں بیٹھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین آدمی معلوم ہوتے ہیں آپ ، میرا ارادہ سوات بھی جاؤں ۔ دعا کیجیے گا۔ کہ طالبان کے ہتھے نہ چڑھ جاؤں۔
شمشاد نے کہا: چاہے تو محمود بھائی سے پوچھ لیں جو ایبٹ آباد میں بیٹھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین آدمی معلوم ہوتے ہیں آپ ، میرا ارادہ سوات بھی جاؤں ۔ دعا کیجیے گا۔ کہ طالبان کے ہتھے نہ چڑھ جاؤں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2009 #747 رہنے ہی دیں آپ سوات نہ ہی جائیں، انہیں اطلاع کر دیں وہ خود ہی آپ کے پاس آ جائیں گے۔
آبی ٹوکول محفلین اپریل 25، 2009 #758 م۔م۔مغل نے کہا: عین ممکن ہے اس شبِ تار کی سحر ہی نہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غائب ہونا ہے اس شب تاریک کو بھی
م۔م۔مغل نے کہا: عین ممکن ہے اس شبِ تار کی سحر ہی نہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غائب ہونا ہے اس شب تاریک کو بھی