چلئے چھٹی ہوئی۔ دو سخن شناس باہم دگر ہیں۔ ہم تو اب تماشے دیکھیں گے بس۔
ابن سعید خادم اپریل 25، 2009 #781 چلئے چھٹی ہوئی۔ دو سخن شناس باہم دگر ہیں۔ ہم تو اب تماشے دیکھیں گے بس۔
جیہ لائبریرین اپریل 25، 2009 #786 ذکر کسی بھی چیز کا ہو بشرط میں اسے جانتی ہوں موئے لسوڑے نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپس یہ تو میں نے بھی نام لے لیا
ذکر کسی بھی چیز کا ہو بشرط میں اسے جانتی ہوں موئے لسوڑے نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوپس یہ تو میں نے بھی نام لے لیا
جیہ لائبریرین اپریل 25، 2009 #788 زور آپ پر نہ چلے گا ۔۔تو بقول غالب ہمارا بھی تو آخر زور چلتا ہے گریباں پر
وجی لائبریرین اپریل 25، 2009 #793 طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے مگر کبھی کبھی جلدی میں ہوتا ہے آخر بزرگ ہستی ہیں
وجی لائبریرین اپریل 25، 2009 #797 فرضی بڑھاپا بھی انسان کو بوڑھا کر دیتا ہے وہ تو علانیاں بوڑھا بنتے ہیں