کیا ہوگیا جناب آپ بھی گاڑھی گاڑھی چھان رہے ہیں اردو کے ساتھ۔۔
ع عندلیب محفلین اپریل 25، 2009 #769 یہ تو کجھے یاد ہے میں نے صرف اسے تصویر میں ہی دیکھا تھاکبھی کھایا نہیں ۔۔۔
جیہ لائبریرین اپریل 25، 2009 #776 ث لو لات مار کر میں خبردار کرتی ہوں اگر کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا تو مجھ سے برا کوئی نہ ہوگا سمجھے؟/ مذاق ہے بھئی
ث لو لات مار کر میں خبردار کرتی ہوں اگر کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا تو مجھ سے برا کوئی نہ ہوگا سمجھے؟/ مذاق ہے بھئی
مغزل محفلین اپریل 25، 2009 #777 ثرید کا ذکر میں کیے دیتا ہوں کہ لسوڑوں کا ذکر کرچکے دوستو ۔ جیہ یہ لا ت کو مارتا ہے کچھ خبر بھی ہے ؟ یا یونہی کہہ دیا تم نے
ثرید کا ذکر میں کیے دیتا ہوں کہ لسوڑوں کا ذکر کرچکے دوستو ۔ جیہ یہ لا ت کو مارتا ہے کچھ خبر بھی ہے ؟ یا یونہی کہہ دیا تم نے
ابن سعید خادم اپریل 25، 2009 #778 جب جویریہ بٹیا کی طرف سے دھمکی آئی ہے تو میری کیا مجال کہ لسوڑوں کا ذکر دہراؤں۔
جیہ لائبریرین اپریل 25، 2009 #779 جناب بھائی جی یہ آپ واضح بات کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔ آپ کے فقرے ۔۔۔۔ بقول شاعر معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا یا بقول غالب مدعا عنقا ہے مرے عالم تقریر کا
جناب بھائی جی یہ آپ واضح بات کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔ آپ کے فقرے ۔۔۔۔ بقول شاعر معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا یا بقول غالب مدعا عنقا ہے مرے عالم تقریر کا
جیہ لائبریرین اپریل 25، 2009 #780 ابن سعید نے کہا: جب جویریہ بٹیا کی طرف سے دھمکی آئی ہے تو میری کیا مجال کہ لسوڑوں کا ذکر دہراؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہ جائے۔۔۔۔ خبرادر اگر اس چیز کا نام لکھا تو
ابن سعید نے کہا: جب جویریہ بٹیا کی طرف سے دھمکی آئی ہے تو میری کیا مجال کہ لسوڑوں کا ذکر دہراؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہ جائے۔۔۔۔ خبرادر اگر اس چیز کا نام لکھا تو