الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
جان میں نے کہاں غائب ہونا ہے۔
میں‌ تو تقریباً ہر روز ہی موجود ہوتا ہوں‌ رات میں۔
 

زین

لائبریرین
حالات کچھ ٹھیک نہیں‌ لگ رہے ۔:grin:
میں بھی روزانہ رات کو ہوتا ہوں ۔ جواب صرف اس لیے نہیں دے سکتا کہ اپنا کام بھی کرتا ہوں‌۔
 

زین

لائبریرین
حیران ہونے کی بات نہیں ۔ مجھے بھوک لگی ہے ۔:)
فاطمہ تم نے میری بات کا جواب نہیں‌دیا
 

ف۔قدوسی

محفلین
رہنے دیں فہیم بھائی زین بھائی تو ہمیشہ مجھے دیکھ کر سنجیدہ ہوجاتے ہیں اور غصہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top