نایاب ہوگئے تھے آپ چاچو کیا بات ہے بڑ مصروف رہ رہے ہیں آپ
وجی لائبریرین مئی 6، 2009 #564 یہاں کیا میں تو نیٹ پر اب کم ہی بیٹھتا ہوں وجہ آپکو بتا چکا ہوں مگر آپ نے دیسی علاج کا کوئی نسخہ نہیں دیا شمشاد بھائی
یہاں کیا میں تو نیٹ پر اب کم ہی بیٹھتا ہوں وجہ آپکو بتا چکا ہوں مگر آپ نے دیسی علاج کا کوئی نسخہ نہیں دیا شمشاد بھائی
ع عندلیب محفلین مئی 6، 2009 #566 اب کیا ہوا ہمیں بھی تو بتائیں شاید ہم بھی کچھ نسخہ بتانے میں مددکر سکیں ۔۔۔۔
الف عین لائبریرین مئی 6، 2009 #568 پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ میں دو روز تک آ نہیں سکا۔۔ کل بجلی غائب تھی گھر میں، اور دفتر میں مصروف تھا، دفتر میں آج بھی کچھ مصروفیت تو تھی، مگر انٹر نیٹ غائب تھا
پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ میں دو روز تک آ نہیں سکا۔۔ کل بجلی غائب تھی گھر میں، اور دفتر میں مصروف تھا، دفتر میں آج بھی کچھ مصروفیت تو تھی، مگر انٹر نیٹ غائب تھا
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2009 #572 ٹھیک سے تو نہیں بتا سکتا وجی بھائی۔ اگر آپ حکیم خالد سے رابطہ کر لیں تو میرا خیال ہے کہ وہ بہت بہتر علاج کر سکتے ہیں۔
ٹھیک سے تو نہیں بتا سکتا وجی بھائی۔ اگر آپ حکیم خالد سے رابطہ کر لیں تو میرا خیال ہے کہ وہ بہت بہتر علاج کر سکتے ہیں۔
فہیم لائبریرین مئی 6، 2009 #575 عندلیب نے کہا: ثمرین کا کیا حال ہے جناب ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہ ثمرین صاحبہ کون ہیں۔ اس سے اچھا تو بجائے پوچھنے کہ آپ حال بتادیتیں۔ ثانیہ مرزا کے
عندلیب نے کہا: ثمرین کا کیا حال ہے جناب ۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی یہ ثمرین صاحبہ کون ہیں۔ اس سے اچھا تو بجائے پوچھنے کہ آپ حال بتادیتیں۔ ثانیہ مرزا کے
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2009 #579 دل تو نہ توڑین محمود بھائی، ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ آئیں تو کوئی آپ سے بات نہ کرے۔