خیر میں تو پہلے ہی اس بات پر دل و جان سے عمل پیرا ہوں ۔۔۔:battingeyelashes:
فہیم لائبریرین مئی 6، 2009 #546 زہادہ ہی دیر نہیں ہوگئی اس دھاگے پر سناٹے ہوئے۔ چلیں میں ہی اس سناٹے کو تھوڑا کم کیے دیتا ہوں۔
سارہ خان محفلین مئی 6، 2009 #547 سارہ کے آنے کا انتظار کیا ہوتا ۔۔۔ ضروری تھا دوسری پوسٹ خود ہی کرنا ۔۔۔
سارہ خان محفلین مئی 6، 2009 #549 صحیح بتاؤں ۔۔میرے نیٹ کے ٹائیم میں بجلی غائب ہوتی ہے تو کچھ دیر اس وقت آ جاتی ہوں ۔۔۔
فہیم لائبریرین مئی 6، 2009 #550 ضرور کچھ نہ کچھ ہوکر رہے گا۔ اگر بجلی کے یہی پنگے جارہی رہے تو۔ اور تم نے بھی کسر پوری ضرور کرنی ہے۔ نیٹ کے ٹائم کی
ضرور کچھ نہ کچھ ہوکر رہے گا۔ اگر بجلی کے یہی پنگے جارہی رہے تو۔ اور تم نے بھی کسر پوری ضرور کرنی ہے۔ نیٹ کے ٹائم کی
فہیم لائبریرین مئی 6، 2009 #552 ظاہر ہے وہاں بھی وہی حال ہے جو دوسری جگہوں پر ہے۔ یہاں تک کہ ڈیفینس اور کلفٹن تک نہیں بچے ہوئے۔
فہیم لائبریرین مئی 6، 2009 #554 غالباً مصروفیت کی وجہ سے۔ ویسے کافی لوگوں نے تو محفل پر ہی آنا کم کردیا ہے یا بالکل ہی ختم کردیا ہے۔