پر جلتے ہیں اس کے آگے۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2009 #645 ثابت اینٹ لے کر اسے چولہے کر گرم کریں اور اس پر کپڑا لپیٹ کر اس سے ٹکور کریں۔
مغزل محفلین مئی 8، 2009 #648 حالتِ زار یہ ہے شہر کی دوست ایک گاڑی سڑک پہ ہے ہی نہیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
مغزل محفلین مئی 8، 2009 #649 خیر تو ہے کسی نے جواب نہیں دیا اور نہ کوئی آیا ۔ ارے کیا سب جگہ ہڑتا ل ہے ؟؟
فہیم لائبریرین مئی 8، 2009 #650 دیکھتا چلون کہ یہاں کیا چل رہا ہے۔ وعلیکم السلام مغل صاحب۔ آج تو سڑکیں واقعی سنسان سنسان سی ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2009 #652 ذرا بھی نہیں ڈرتے گرمی سے، البتہ یہ خطرہ ضرور ہے کہ ہڑتالی گاڑی کو آگ نہ لگا دیں۔
مغزل محفلین مئی 8، 2009 #655 رؤو ں یا ہنسوں ۔۔ خیر ، دونوں ہی کام بھلے ہیں ۔ سو خدا حافظ آئندہ ہم یہاں نہ آئیں گے ۔ کہا سنا معاف
مغزل محفلین مئی 8، 2009 #656 جیہ نے کہا: ثوبیہ جی جلدی آئیں، کچھ لوگوں کا گرمی نے برا حال کر دیا ہے۔ ایک تو موسم کی گرمی اوپر سے گرمئی عشق مستزاد،،،،،،، بقول شاعر گرمئ عشق سے پکوڑے تلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زحمت نہ تو اس کا طریقہ یعنی ترکیب بھی بتا دیں خالہ جی ۔
جیہ نے کہا: ثوبیہ جی جلدی آئیں، کچھ لوگوں کا گرمی نے برا حال کر دیا ہے۔ ایک تو موسم کی گرمی اوپر سے گرمئی عشق مستزاد،،،،،،، بقول شاعر گرمئ عشق سے پکوڑے تلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زحمت نہ تو اس کا طریقہ یعنی ترکیب بھی بتا دیں خالہ جی ۔
مغزل محفلین مئی 8، 2009 #658 شمشاد صاحب بھی بس حاضری لگا کر چلے گئے ، فہیم چکر لگانے آئے تھے ۔ اور بس